سوال:
ایک خاندان میں 2 بھائی اور 5 بہنیں ہیں۔ ماں باپ دونوں کا انتقال ہو چکا ہے۔ ان کے نام پر کل 6 گنٹھا زمین ہے۔ شریعت کے مطابق اس زمین کی تقسیم کس طرح ہوگی اور ہر وارث کو کتنا حصہ ملے گا؟
الجواب باسم الملهم الصواب:
صورتِ مسئولہ میں کل 6 گنٹھا زمین کو 9 حصوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ہر بھائی کو 2 حصے اور ہر بہن کو ایک حصہ ملے گا۔
لہٰذا ہر بھائی کو 1.333 گنٹھا اور ہر بہن کو 0.666 گنٹھا زمین ملے گی۔
حررہ: مفتی سالم خان اشاعتی
9730978612
دارالافتاء سنگم نیر